the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے امریکہ میں ہندوستانی انجینئر سرینواس کوچی بوتلا کے قتل کے معاملہ پر آج بے حد دکھ کا اظہار کیا۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے کنساس کے ایک



بار میں بدھ کی شب سری نواس کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا اور دیگر دو کو زخمی کردیا گیا تھا۔محترمہ بنرجی نے ٹوئیٹ کیا کنساس میں ہندوستانی انجینئر کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.